: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے ایس ای بی آئی کی سربراہ مادھوی پوری بُچ کے بارے میں ایک اور انکشاف کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ جس پراپرٹی سے وہ کروڑوں کا کرائی وصول کررہی ہیں اس کی معلومات کسی کو نہیں ہے اور جس کمپنی سی یہ
کمائی کی جارہی ہے محترمہ بچ اس کا کیس بھی دیکھ رہی ہیں کانگریس کے پبلسٹی اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "محترمہ مادھوی پوری بچ 2018 میں سیبی کی کل وقتی رکن بنی تھیں۔