: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 مارچ (ذرائع) مرکزی وزارت صحت انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس پروگرام (IDSP) نیٹ ورک کے ذریعے ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں موسمی انفلوئنزا کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ جمعہ کو
ایک سرکاری بریفنگ میں یہ معلومات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مارچ کے آخر تک ان کیسز میں کمی متوقع ہے۔ وزارت کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ موسمی انفلوئنزا کے H3N2 ذیلی قسم کی وجہ سے ہونے والی بیماری اور اموات پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔