حیدرآباد14اپریل (یواین آئی)حیدرآباد سٹی پولیس نے مہیندرالاجسٹکس کے تعاون سے شہر حیدرآباد میں‘alyte Cabs’خدمات کا آغاز کیا۔
یہ کیب سروس ان افراد کے لئے
شروع کی گئی ہے جو پولیس کی اجازت سے ضروری کام سے جانا چاہتے ہیں۔
اس کا مقصد معمرشہریوں اور خواتین کو بینکس تک پہنچنے یا پھر طبی معائنہ کے لئے اسپتال پہنچانا ہے۔