the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جموں، 13 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے کواڑیا ں جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا ۔ مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر سراغ رساں کتوں اور ڈرون کیمروں کی خدمات
حاصل کی گئی ہے۔ بتادیں کہ جمعے کی شام کو کرشنا گھاٹی سیکٹر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی تاہم حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پونچھ کے



کواڑیاں کرشنا گھائی سیکٹر میں دوسرے روز بھی مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر آپریشن جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مزید کئی جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ مفرور دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سراغ رساں کتوں کو بھی کام پر لگادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو سنگین تر کرنے کے لئے فوج کی اضافی کمک کو طلب کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.