: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر 16جنوری(یواین آئی) سیکورٹی فورسز نے سری نگر کے حساس علاقوں میں گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے پیر کی دوپہر کو سیکورٹی فورسز اور جموں کشمیر پولیس کے ایس او جی نے سری نگر کی سیول لائنز بشمول تجارتی مرکز لالچوک میں اچانک گاڑیوں اور لوگوں
کی تلاشی شروع کی اطلاعات کے مطابق دکاندار اور لوگ اپنے اپنے کام کاج کے ساتھ مصروف عمل تھے اور ٹرانسپورٹ حسب معمول جاری تھا کہ اچانک سیکورٹی فورسز اور پولیس کے ایس اوجی نے گھنٹہ گھر لالچوک اور کورٹ روڑ کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مسدود کیا اور تلاشی کارروائیاں شروع کیں۔