: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1 اکتوبر(ذرائع) آپریشنل وجوہات کی بناء پر، ساؤتھ سنٹرل ریلوے (ایس سی آر) نے 2 اکتوبر کو بعض ایم ایم ٹی ایس خدمات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جن خدمات کو منسوخ کیا گیا ہے ان میں عمدا نگر – لنگم
پلی (47153)، لنگم پلی – عمدا نگر (47176)، عمدانگر – لنگم پلی (47160)، فلک نما – لنگم پلی (47167) اور لنگم پلی – عمدا نگر (47194)۔ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عہدیداروں نے ریل صارفین سے درخواست کی کہ وہ اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔