the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،12 اپریل (یواین آئی)دہلی اور قومی دارالحکومت خطے (این آر سی)میں منگل کو بھی شدید گرمی اور لو کا قہر جاری رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس کے آ س پاس رہنے کا اندازہ ہے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج صبح کم از کم درجہ حرارت معمول سے دو ڈگری زیادہ 22.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا،جو پچھلے پانچ سال میں اپریل میں درج کیا گیا سب سے



زیادہ درجہ حرارت تھا۔ملک میں 29 اپریل 1941 کو مہینے کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 45.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا۔
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تھوڑی کمی کی امید ظاہر کی تھی ،کیونکہ اس کے سائنس داں آر کے جینامنی نے پیشن گوئی کی تھی دہلی کے کچھ حصوں میں جزوی طورپر بادل چھائے رہنے کی وجہ سے منگل کو پارہ گرکر تقریباً 40 ڈگری پر آنے آثار ہیں۔اس سے گرمی کا اثر کچھ حد تک کم ہوجائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.