: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سائنسدانوں سے لگن اور ایمانداری کے ساتھ کام کرنے اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ہو رہی تیز رفتار تبدیلیوں کو جاری منصوبوں میں شامل کرنے کی
اپیل کی ہے مسٹر سنگھ نے جمعہ کو حیدرآباد میں دیسی میزائل سسٹم کے ڈیزائن اور ترقی کے لیے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے فلیگ شپ سینٹر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام میزائل کمپلیکس کا دورہ کیا۔