، ٹیکنالوجی اور اختراعات کے بارے میں بیداری پیدا کرنی چاہئے : جتیندر سنگھ
نئی دہلی، 2 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت برائے سائنس و ٹکنالوجی (آزادانہ چارج ) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک بھر کی سائنسی تنظیموں اور تحقیقی اداروں پر
زور دیا ہے کہ وہ سائنس، ٹکنالوجی، جدت طرازی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ملک گیر عوامی رسائی مہم کے لیے ایک روڈ میپ تیار کریں تاکہ اسٹارٹ اپ اور ممکنہ کاروباری افراد کے لیے مودی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے انتظامات کو ممکن بنایا جا سکے۔