: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11 جنوری (ذرائع) تلنگانہ میں تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھلیں گے- آج (پیر 11 جنوری 2021) وزرا اور کلکٹروں کے ساتھ سی ایم کے سی آر کی جائزہ اجلاس کے دوران یہ
فیصلہ لیا گیا- 9ویں کلا، کے سی آر نے مذکورہ کلاسوں کا انتظام کرنے کا فیصلہ لیا- گذشتہ مارچ سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند تھے- طلباء کو فی الحال آن لائن تعلیم دی جارہی ہے۔