صنئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سینٹری نیپکین پر جی ایس ٹی عائد کئے جانے کے معاملے میں دہلی اور ممبئی ہائی کورٹ میں جاری سماعتوں پر آج روک لگادی ۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے یہ حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں کئے جانے کے لئے عرضی دائر کی گئی ہے ۔
وہ پہلے اس بات کی جانچ کرے گا کہ کیا یہ سماعت اس کے سامنے ہی ہونی چاہئے یا نہیں۔