: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں 2 ستمبر کو منعقدہ ' سناتن دھرم کے خاتمہ سے متعلق کانفرنس' کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)سے جانچ اور
وہاں کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کے بیٹے ریاستی وزیراُدےندھی اسٹالن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دینے کی مانگ والی ایک عرضی پر جمعہ کے روز ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ۔