: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،29نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے کولکاتہ کے سابق پولیس کمشنر راجیوکمار کو ملی پیشگی ضمانت کے خلاف سی بی آئی کی عرضی پر ان سے جمعہ کوجواب طلب کیاچیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے کولکاتہ ہائی کورٹ سے ملی
پیشگی ضمانت کو چیلنج کرنےوالی سی بی آئی کی عرضی پر مسٹر کمار کو نوٹس جاری کیا دریں اثنا عدالت نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ سے کہاکہ انھیں عدالت کو یہ اطمینان دلانا ہوگا کہ جانچ ایجنسی کمار کو حراست میں لیکر کیوں پوچھ گچھ کرناچاہتی ہے ۔