نئی دہلی،5ستمبر(ایجنسی)سپریم کورٹ جموں و کشمیر میں مواصلاتی نظام مبینہ طورپر بند رہنے کے خلاف دائر عرضیوں پر 16ستمبر کو سماعت کرےگا۔
کشمیر ٹائمس کے کارگزار مدیر
14px; text-align: left;">Anuradha Bhasin انوردھ بھسین کے وکیل ورندا گروور نے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی بینچ کے سامنے کہا کہ آرٹیکل 370کے التزامات کو ہٹائے جانےکے ایک ماہ بعد بھی وادی میں بلیک آؤٹ کے حالات ہیں۔
میڈیا کو وادی میں کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔