: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد یکم اگست (یو این آئی) ایس سی درجہ بندی پر سپریم کورٹ کی دستوری بنچ کے فیصلے پر وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اظہار تشکر کیا۔ اسمبلی میں اس موضوع پر بیان دیتے ہوئے ،
انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی محنت ایس سی ذیلی ذاتوں کے درجہ بندی کے لیے کامیاب رہی ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ اس موضوع پر تحریک التوا پیش کرنے پر ان کے ارکان اسمبلی سے معطل کیے گئے تھے۔