: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں ایس بی آئی کے قریب کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ بینک کے سامنے اچانک پریشان حال کسانوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ ان الجھن کے شکار کسانوں میں سے
بعض نے کہا کہ کانگریس حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدہ کے مطابق ان کے فصل کے قرضہ جات معاف نہیں کئے گئے جبکہ بعض نے کہا کہ اگرچہ کہ وہ اس قرض کی معافی کی اسکیم کے لئے اہل تھے تاہم ان کے قرضہ جات معاف نہیں کئے گئے۔