the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ’پی ایم جن اوشدھی پروجیکٹ ‘کے نتیجے میں غریب لوگوں کی دواؤں پر خرچ میں 3800 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔
ہفتے کو یہاں ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے مسٹر مانڈویا نے کہا کہ جن او شدھی ’سنجیونی‘(زندگی بخش) بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو سستی اور معیاری ادویات فراہم کرنے کے



لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کیا گیا ’پی ایم جن او شدھی پروجیکٹ‘ عوام کے لیے بہت مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں مالی سال 2021-22 میں غریب شخص کی دواؤں پر ہونے والے اخراجات میں 3800 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔
پی ایم جن اوشدھی پروجیکٹ کے تحت مالی سال 2021-22 میں کل فروخت 652.67 کروڑ روپے رہی ہے۔ جینرِک ادویات جن اوشدھی کیندروں پر فروخت کی جاتی ہیں، جن کی قیمت بازار سے کم ہوتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.