the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض/9مئی(ایجنسی) سعودی عرب میں خواتین کے آزادانہ کاریں چلانے میں صرف ڈیڑھ ماہ کا عرصہ حائل رہ گیا ہے اور حکومت نے انھیں 24 جون سے ڈرائیونگ شروع کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل محمد البسامی نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ "خواتین کے کاریں چلانے کے لیے درکار تمام



تقاضوں کو پورا کردیا گیا ہے۔18 سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دے سکیں گی"۔


واضح رہے کہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ستمبر 2017ء میں ایک شاہی فرمان کے ذریعے خواتین کو آیندہ ماہ جون سے کاریں چلانے کی اجازت دے دی تھی اور ان کے گاڑیاں چلانے پر عاید عشروں سے جاری پابندی ختم کردی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.