the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سعودی/12جولائی(ایجنسی) سعودی عرب میں ایک غیر ملکی شخص کو چھوٹا لباس پہننا اس وقت بھاری پڑگیا جب وہ ایک فٹنس کلب میں خاتون کیلئے مختص جگہ میں داخل ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اس غیر ملکی شخص کو ملک بدر کردیا ہے ۔ یہی نہیں فٹنس کلب کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے اور اس کو بھی عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب میں تبدیلیوں کی لہر چل رہی ہے اور ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں ویزن 2030 کے تحت لگاتار تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں خواتین کو ملازمت اور ڈرائیونگ کی اجازت دینا بھی شامل ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق



ایک غیر ملکی شخص ایک فٹنس کلب میں خواتین کیلئے مختص جگہ میں شارٹس پہن کر داخل ہوگیا ۔ کسی نے اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ، جس پر کافی رد عمل ظاہر کیا جارہا ہے ۔


سعودی وزارت لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے بعد غیر ملکی شخص کو ملک بدر کردیا جب کہ فٹنس جم کو عارضی طور پر بند کردیا۔



أخبار السعودية
@SaudiNews50
 وافدون يرتدون الـ"شورت" يجرون مقابلة توظيف سعوديات .. والمتقدمات ينتظرن توضيح وزارة العمل.
.#السعودية #العمل #النساء #المرأة
.

5:56 AM - Jul 8, 2018
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.