the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3جنوری(ایجنسی) سعودی عرب کی مشینی شہری نسوانی روبوٹ 'صوفیہSophia' نے ان دنوں ٹکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ حال ہی میں وہ ساڑھی پہن کر ہندوستان گئیں جہاں ایک شخص نے اسے بھری محفل میں شادی کی پیشکش کی جس کا صوفیہ نے ایسا جواب دیا کہ جسے سن کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔


ہندوستانی جریدے 'ہندوستان ٹائمز'



کے مطابق صوفیہ ایک ٹکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرنے کیلئے ہندوستان گئی تھی تاہم کانفرنس میں موجود لوگ اس سے کچھ اور بھی سننا چاہتے تھے۔ سوالات کے وقفے میں حاضرین میں سے ایک شخص نے صوفیہ کو شادی کی پیشکش کی تو اس نے جواب دیا کہ 'میں انتہائی نرمی کے ساتھ آپ کی پیشکش مسترد کرتی ہوں، تاہم میری تعریف کرنے کا شکریہ۔'


ایک اور شخص نے صوفیہ سے سوال پوچھا کہ 'تم کتنی زبانیں بول سکتی ہو؟' جواب میں صوفیہ کا کہنا تھا کہ 'ابھی میں صرف دو سال کی ہوں اور صرف انگریزی اور چینی بول سکتی ہوں لیکن کچھ سالوں میں میں تمام زبانیں سیکھ لوں گی۔'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.