واشنگٹن،11اکتوبر(ایجنسی)سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان پر ترکی کےدارالحکومت استنبول میں واقع سفارت خانے سے لاپتہ ہوئے سعودی عرب کے صحافی jamal khashoggi جمال خشوگی کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا گیا
ہے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان اور شہزادے محمد بن سلمان کے سخت تنقید کرنے والے صحافی مسٹر خشوگی دو اکتوبر کو سعودی عرب کے استنبول میں واقع سفارت خانے میں داخل ہونےکے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔ ترکی کے افسران کو شبہ ہے کہ مسٹر خگوشی کو قتل کردیا گیا ہے۔