ریاض، 31 جنوری (یو این آئی) سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی گھوڑے پر سوار ہو کر فارمیسی میں خریداری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سعودی حکومت نے سخت نوٹس لے لیا
ہے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی گھوڑے پر سوار ہو کر فارمیسی میں خریداری کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ یہ خاتون سعودی گھڑ سوار شہد الشمری تھیں جن کو فارمیسی میں خریداری کرتے ہوئے دکھایا گیا۔