the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی/17جولائی(ایجنسی) سعودی عرب میں ہوابازی کی تربیت دینے والے ایک ادارے نے خواتین کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں اور وہاں پہلی مرتبہ سعودی خواتین پائیلٹوں کو طیارے اڑانے کی تربیت دی جائے گی ۔

آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کی مشرقی شہر الدمام میں واقع شاخ میں سیکڑوں خواتین نے ہوابازی کی تربیت کے لیے



اپنی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔توقع ہے کہ ستمبر کے اوائل میں اس ادارے میں ان کی تربیت کا آغاز ہوجائے گا۔


ایک سول پائیلٹ بننے کی خواہاں خاتون دلال یشار کا کہنا ہے کہ " پہلے لوگ بیرون ملک شہری ہوابازی کی تربیت کے لیے جانے کے عادی ہوچکے تھے لیکن بیرون ملک خواتین کے لیے شہری ہوابازی کی تربیت مردوں کی بہ نسبت بہت مشکل تھی"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.