: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ریاض، 23 دسمبر (یواین آئی)سعودی شاہی دربار کے مشیر کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام میں پیپلز پیلس میں شام کی نئی انتظامیہ کے کمانڈر انچیف احمد الشرع سے ملاقات کی سعودی شاہی وفد اور احمد الشرع کے درمیان
ہونے والی ملاقات میں شام کی موجودہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا احمد الشرع نے اس سے قبل کہا تھا کہ سعودی عرب نے بہت جرات مندانہ منصوبے بنائے ہیں اور اس کے پاس ایک ترقیاتی وژن ہے جس کا اب ہم دمشق میں انتظار کر رہے ہیں۔