بیجنگ، 23 فروری (ایجنسی) سعودی عرب کے شہزادے Prince Mohammed bin Salman محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے چین میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں مسلمانوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لئے چلائے جا رہے ' ری ایجوکیشن کیمپوں ' کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی سے جنگ کے لئے ہر قدم اٹھانے کا حق ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">چین کے ٹیلی ویژن نے شہزادے کے حوالہ سے کہا' چین کے لیے قومی سلامتی کے پیش نظر انسداد دہشت گردی اورشدت پسندی کے خلاف مہم چلانے کا حق ہے'۔
چین نے مقامی مسلم قیادت اور مغربی شنزیانگ علاقہ کے ایغور آبادی کے ایک حصے پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا اور یہاں کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔