the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض، 8 اگست (یو این آئی) سعودی عرب کے ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے 'تحفظ اجور نظام متعارف کروادیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے اس نظام کے تحت نجی



اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ مدد پورٹل کے ذریعے ملازمین کی تنخواہیں بر وقت بینکوں میں جمع کروائیں گے۔
وزارت نے جاری کردہ بیان میں خبر دار کیا کہ جن نجی اداروں نے متحفظ اجور نظام کی خلاف ورزی کی انہیں مقررہ سزاؤں کا سامنا کرناپڑے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.