: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بدھ کو ریاست میں کم عمری کی شادی کو ختم کرنے اور سزا دینے کے لیے آسام حکومت کے
فیصلہ کن اقدام کا خیر مقدم کیا کے ایس سی ایف نے ریاستی حکومت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچپن کی شادی کے متاثرین کو خصوصی مالی امداد، قانونی امداد اور مکمل بازآبادکاری فراہم کرے۔