the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے کہا کہ ایک ملک کے طور پر ہندوستان کے تصور میں سردار پٹیل کا کردار کثرت میں وحدت قائم کرنے کا رہا ہے، جس نے ہندوستان کو ایک ایسی طاقت کے طورپر ابھرنے میں تقویت فراہم کی جو اندرونی طاقت کی بنیاد پر کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے قابل ہے آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر پرسار بھارتی کے تحت آل انڈیا ریڈیو کی طرف سے سالانہ سردار پٹیل میموریل لیکچر میں خطاب کرتے ہوئےجنرل



راوت نے کہا کہ سردار پٹیل نے 565 ریاستوں کو ایک خود محتار ملک میں ضم کرنے کا مشکل کام انجام دیا۔
انہوں نے کہا کہ چانکیہ کے دور سے رائج حکمت عملی کو حوصلہ مند طریقے سے لاگو کرکے نوابی ریاستوں کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کرنے میں سردار پٹیل کی کوششیں اہم تھیں۔
جنرل راوت نے کہا کہ انڈین ملٹری اکیڈمی کے تمام کیڈٹس اپنی تربیت ختم کرنے سے پہلے ایمانداری کا عہد کرتے ہیں۔ جو اس بات پر زور دیتی ہے کہ قوم کی سلامتی، عزت اور بہبود سب سے مقدم ہے۔ جبکہ ذاتی خوشی، راحت اور سلامتی کا مقام ہمیشہ آخری ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.