: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) سپنا چودھری نے ابھی تک جس بھی انڈسٹری میں قدم بڑھایا ہے، اس میں خوب چھائی رہی، سپنا چودھری کے بالی ووڈ ، بھوجپوری، پنجابی اور ہریانوی انڈسٹری میں لوگ خوب پسند کررہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بی جے پی رکن پارلیمان منوج تیواری کے ساتھ سپناچودھری پیر کو دہلی میں روڈ شو کیا، یہاں وہ اسٹار مہم کے طور پر انکے ساتھ دیکھائی دی، منوج تیواری بھوجپوری کے مشہور اداکار اور سنگر بھی ہے، پچھلے دنوں سپنا چودھری کے کانگریس میں شامل ہونے کی بحث بھی چل رہی تھی، لیکن بعد میں سپنا نے اس بات سے انکار کردیا ، حالانکہ وہ منوج تیواری سے ملیں، لیکن بی جے پی میں شامل ہونے کی بات سے منع کردیا-
BJP Lok Sabha candidate from North East Delhi, Manoj Tiwari holds a roadshow in Delhi. Union Minister Vijay Goel and actor-dancer Sapna Chaudhary also present.