: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26جون(ایجنسی) ہریانہ کی مشہور ڈانسر سپنا چودھری کی کانگریس سے نزدیکی پر متنازعہ تبصرہ کرکے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اشونی چوپڑا BJP MP Ashwini Chopra پھنس گئے ہیں،
سپنا نےکہا کہ آپکی ذہنیت جھلک گئی ہے، میں تفریع کرتی ہوں، میں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں، وہ ایک سینئر شخص ہے، اس لیے میں انہیں معافی مانگنے کو نہیں کہونگی، سپنا چودھری یہ یہیں نہیں روکی انہوں نے کہا کہ اشونی چوپڑا بھی میرے ٹھمکے دیکھتے ہونگے، اسل یے انہوں نے ایسا بیان دیا ہے، میں تو انہیں شکریہ اداکرتی ہوں.