: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 14 جنوری (یو این آئی) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے اہم مانے جانے والے سنکرانتی تہوار کے ساتھ منانے کے لیے تلنگانہ کے دارلحکومت
حیدرآباد سے عوام کی بڑی تعداد ریاست کے ساتھ ساتھ پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے اپنے آبائی مقامات پرروانہ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں حیدرآباد کی سڑکوں پر ٹریفک کم دیکھی جاری ہے-