the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) جھار کھنڈ کی رانچی لوک سبھا سیٹ سے دوسری بار جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے والے مسٹر سنجے سیٹھ نے منگل کو وزارت دفاع میں وزیر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا۔
اس موقع پر سیکرٹری دفاع گردھر ارمانے اور وزارت دفاع کے دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ مسٹر سیٹھ نے وزیر اعظم



نریندر مودی کو کابینہ میں ذمہ داری دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی رہنمائی میں خدمات انجام دینے کے منتظر ہیں، جن کے ساتھ وہ پہلے مختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔ مسٹر سیٹھ نے کہا کہ وہ وزارت دفاع کے ان اقدامات کی تکمیل کی کوشش کریں گے جن کا مقصد ملک کی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.