: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجين ، 19 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند در وپدی مرمونے آج صفائی متروں کو اعزاز سے نوازتے ہوئے کہا کہ صفائی متر املک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کا احترام
کرتے ہوئے ہم اصل اپنے فخر میں اضافہ کر رہے ہیں مدھیہ پردیش میں اپنے دوروزہ قیام کے دوران، محترمہ مر میواندور - اجین سکس لین روڈ کے بھومی پو جن پرو گرام اور صفائی متر ا کا نفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔