: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے سندیش کھالی گاوں میں مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف مظاہرے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سکانت مجومدار کے زخمی ہونے کی ان کی شکایت پرلوک سبھا کی استحقاق کمیٹی کے سامنے جاری
کارروائی پر پیرکو روک لگادی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ریاست کے اعلیٰ حکام پر کوئی کارروائی کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے لوک سبھا سکریٹریٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتے کے اندر جواب دینے کو کہا۔