the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،13فروری(یو این آئی)مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں آنے والا گردوغبار کا طوفان منگل تک جاری رہے گا۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق گردآلود ہواؤوں سے مکہ مکرمہ، جدہ، رابغ اور مدینہ منورہ سمیت متعدد مغربی ساحلی شہر و علاقے متاثر ہوں گے، اس دوران 55کلومیٹر فی



گھنٹہ کی رفتار سے گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،جس کے باعث ان علاقوں میں حدبصارت ایک کلومیٹر سے بھی کم رہ جائیگی۔
سعودی بارڈر فورس کے ترجمان میجر فارس المالکی نے سمندری اور ساحلی علاقوں کی جانب جانے والے افراد کو انتہائی محتاط رہنے اور مطلوبہ احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.