the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 نومبر (یو این آئی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ریجنل ڈائریکٹر (زونل ڈائریکٹر) سمیر وانکھیڑے کو جمعہ کے روز بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان سے متعلق کروز ڈرگ کیس میں اہم تفتیش کار کی ذمہ داری سے کو ہٹا دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وانکھیڑے کی جگہ سینئر انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس)



افسر اور این سی بی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (آپریشنز) سنجے سنگھ کومقرر کیا گیا ہے۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر اور مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کی جانب سے سمیر وانکھیڑے پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لیے جعلی دستاویزات بنانے اور اپنے مذہب کے بارے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگانے کے بعد آئی آر ایس افسر ایک تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.