the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو یارک، 16 ستمبر (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تباہ کن سیلی سمندری طوفان کے نتیجے میں فلوریڈا کے ساحل پر براہ راست ٹکرانے اور بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے اندیشے کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری جوڈ ڈیری نے بدھ کے روز ٹوئیٹ کیا کہ



کئی دنوں سےامریکی ساحل پر لوگوں کو طوفانی سیلی سے بچانے کے لئے کئی دنوں سے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔
مسٹر ڈیری نے کہا ، "صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے اور ریاستی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ تباہی کے وقت مقامی اور قبائلی برادری کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.