: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10 اپریل (ذرائع) سالار جنگ میوزیم اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے تحت یکم مئی سے 17 مئی تک اسکولی بچوں کے لیے سمر آرٹ کیمپ 2023 کا انعقاد کرے گا۔ 8
سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو کیمپ میں شرکت کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ طلباء کو ان کی عمر کی بنیاد پر جونیئرز (8-11 سال) اور سینئرز (12-15 سال) کے زمرے میں تقسیم کیا جائے گا۔