حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی) ایک حیدرآبادی نوجوان نے برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (بی ایم اے)کے پروگرام سے خطاب کیا۔
یہ حیدرآبادی نوجوان جس کی
شناخت سائی رام پیلاری سٹی کے طورپر کی گئی ہے، برطانیہ میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کررہا ہے۔
اس نے بی ایم اے کے نمائندوں کے سالانہ اجلاس سے خطاب کیا۔