: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 فروری (یواین آئی) سماج میں معاشی طور پرکمزور طبقہ کو خود روزگار اور خود کفیل بنانے کے لئے سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈکو قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح 3 مارچ کو ہوگا سہیوگ کے چیئرمین مسٹر شمس الضحٰی نے سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ
کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈ کے بارے میں بتاتے ہوئے یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ یہ خالص بلاسودی سوسائٹی ہے قرض لینے والوں سے کسی طرح کا کوئی سود نہیں لیا جائے گا البتہ آپریشنل اخراجات کے لئے معمولی رقم لی جائے گی اس سے چھوٹے موٹے کاروبار کرنے والوں کو فائدہ پہنچے گا۔