: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سہارنپور، 19 اگست (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سہارنپور کے مولانا محمود حسن گورنمنٹ میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کے مطالبے کو
مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا محمود حسن مجاہد آزادی تھے، حکومت ان کے نام پر قائم ادارے کا نام تبدیل نہیں کرے گی نے اس کالج کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔