the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی,24 نومبر(یو این آئی) عدالت کی سختی کے سبب کئی ماہ بعد 29/ ستمبر 2008 کو گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں میں رونما ہونے والے بم دھماکے جس میں چھ لوگوں کی موت اور سو سے زائد زخمی ہو ئے تھے، اس معاملے کی کلیدی ملزمہ و رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی سٹی سول اینڈ سیشن عدالت میں قائم



خصوصی این آئی اے عدالت میں آج پیش ہوئی۔

واضحً رہے کہ یہ قانونی لڑائی جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر لڑی جارہی ہے اور دیگر مقدمے کی طرح اس مقدمے پر مولانا مدنی کی نظر ہے۔
جمعیۃ علمائے ہند سیکڑوں درجنوں مقدمات مولانا مدنی خصوصی دلچسپی اور ہدایت پر لڑ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.