: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 11 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ ریاست کی سابقہ وسندھرا حکومت کے دوران ہونے والے بدعنوانی کے معاملوں کی جانچ کے لیے آج یہاں انشن پر بیٹھے مسٹر سچن پائلٹ نے صبح 11 بجے شہید
اسمارک پر اپنا یک روزہ بھوک ہڑتال (انشن) شروع کیا اس موقع پر مسٹر پائلٹ کے بہت سے حامیان بھی موجود ہیں انشن کے مقام پر پوسٹر پر مہاتما گاندھی کی تصویر اور وسندھرا حکومت میں بدعنوانی کے خلاف انشن لکھا ہوا ہے۔