: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کوچی/27نومبر(ایجنسی) پچھلے مہینے سبری مالا میں آیپپا مندر کے پوجا کے لیے کپاٹ کھولانے پر داخلے کی کوشش کرنے والی کارکن ریحانہ فاطمہ کو منگل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس
نے کہا کہ ان پر اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعہ مبینہ طور پر مذہبی جذبات بھڑکانے کا الزام لگا ہے، پولیس کے ایک اہکار نے کہا کہ 32 سالہ فاطمہ کو کوچی میں پلارویتتوم میں واقع دفتر سے گرفتار کیا گیا.