بجنور/28اپریل(ایجنسی) بجنور کے سعاد میاں نے بہت کم عمر میں سول سروس امتحان میں انڈیا میں 25 ویں رینک پاکر اب آئی پی ایس بن کر ملک کی خدمت کریں گے۔وہیں اتنی بڑی کے کامیابی کے بعد گھر والوں میں خوشی کا ماحول ہے تو وہیں مبارکباد پیش کرنے کیلئے لوگوں کی گھرپر آنا جانا جاری ہے۔،
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
بتادیں کہ بجنور کے رہنے والےسعد میاں خان جن کا گزری شام یوپی ایس سی 2017 کا امتحان میں آل اوور انڈیا میں 25 یں رنک آئی ہے۔جس کے مطابق سعاد کو آئی پی ایس ریمک ملنا طے ہے۔