فیوگی (اٹلی)/ نئی دہلی 27 نومبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اٹلی کے فیوگی میں جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے دوران اٹلی، جاپان اور جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔
اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ انتونیو تا جانی کے ساتھ
اپنی ملاقات کے بارے میں، وزیر خارجہ نے ایکس پر پوسٹ کیا " دونوں نے ہندوستان ۔ مشرق وسطی۔ یورپ اقتصادی راہداری، یوکرین تنازعہ اور ہند - بحر الکاہل پر خیالات کا تبادلہ کیا۔
آج اٹلی ں کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ انتونیو تا جانی کے ساتھ گرمجوشی سے بھری میں میٹنگ ہوئی۔