نائس (فرانس)،22نومبر (رائٹر) فرانس پولیس نے ٹیکس چوری کے ایک معاملہ میں روس کے صنعت کار اور رکن پارلیمان سلیمان
کریموف کو یہاں ہوائی اڈے پر حراست میں لے لیا۔
style="text-align: right;">
فرانس پولیس کے حکام نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہاکہ ٹیکس فریب دہی کے معاملہ میں پوچھ گچھ کے لئے انہیں حراست میں رکھا گیا ہے۔