ماسکو، 06 دسمبر (رائٹر) روسی فضائیہ کے چھ جنگی طیاروں نے شام کے دیر الزور صوبہ میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔
روسی نیوز ایجنسیوں نے روسی وزارت
دفاع کے حوالے سے آج یہ اطلاع دی۔
فضائیہ کے ٹی یو -22 ایم 3 جنگی طیاروں نے روس میں ایک ہوائی اڈے سے پرواز کیا اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔