: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ولادی ووستوک، 05 ستمبر (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو کہا کہ روس شمالی سمندری راستے پر کارگو ٹریفک میں اضافہ جاری رکھے گا پیوٹن نے مشرقی اقتصادی فورم (ای ای ایف) کے مکمل
اجلاس کے دوران کہاکہ "ہم [شمالی سمندری راستے سے] کارگو ٹریفک میں اضافہ جاری رکھیں گے، بشمول آرکٹک ذخائر کی فعال ترقی کے ذریعے، ٹرانزٹ میں اضافہ کرکے کارگو کو مغرب سے مشرق کی طرف ری ڈائریکٹ کرنا شامل ہے۔