ماسکو، 20 جولائی (یو این آئی / اسپوتنک) روس نے آسترکھان خطے کے ایک تجرباتی گراؤنڈ میں تیز رفتار بیلسٹک اہداف کو نشانہ بنانے والے نئے ایس- 500 میزائل سسٹم کا تجربہ کیا۔
روسی وزارت دفاع نے
منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
اس میں کہا گیا ہے کہ “سطح سے فضاء میں مار کرنے والے جدید ترین ایس -500 میزائل سسٹم نے کپسٹن یار ٹریننگ گراؤنڈ میں تیز رفتار بیلسٹک اہداف پر جنگی فائرنگ کی۔